the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے سب سے زیادہ سکیورٹی والے بورنگ روڈ چوراہے پر ایک لڑکی کے ساتھ چھیڑخانی کے معاملے میں پولس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔سینئرپولس سپرنٹنڈنٹ منو مہاراج نے یہاں بتایا کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ( انتظام) شبلي نعماني کی قیادت میں خصوصی ٹیم نے



تکنیکی اور سائنسی تحقیقات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے صرف دو دن کے اندر تین ملزمان آشیش آنند عرف گولو ، سنگدھ کشیپ اور پرشانت کمار کو گرفتار کر لیا۔مسٹر منومہاراج نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر واردات کے لئے استعمال کی گئی موٹر سائیکل کی چھان بین کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.